hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 38455

.

كنز العمال

38455
Kanz al-Ummal
38443- "يخرج في آخر الزمان رجال يختلون الدنيا بالدين، يلبسون للناس جلود الضأن من اللين، ألسنتهم أحلى من العسل وقلوبهم قلوب الذئاب، يقول الله عز وجل: أبي يغترون أم علي يجترؤون؟ فبي حلفت لأبعثن على أولئك منهم فتنة تدع الحليم منهم حيران." ت - عن أبي هريرة".
٣٨٤٤٣۔۔۔ آخری زمانہ میں کچھ لوگ نکلیں گے جو دین کے ذریعہ لوگوں کو دھوکا دیں گے۔ وہ لوگوں کے لیے بھیڑ کی کھال کا لباس نرمی کے لیے پہنیں گے۔ ان کی زبانیں شہید سے زیادہ میٹھی ہوں گی اور ان کے دل بھیڑ یوں جیسے ہوں گے، اللہ تعالیٰ فرمائے گا : کیا میری وجہ سے فریب خوردہ ہیں یا میرے سامنے جرات کرتے ہیں ؟ مجھے اپنی قسم ! میں ان پر ایسا فتنہ مسلط کروں گا جو ان میں سے بردبار شخص کو حیران کردے گا۔ (ترمذی عن ابوہریرہ )
کلام :۔۔۔ القدسیۃ الضعیفۃ ٨١۔