hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 38457

.

كنز العمال

38457
Kanz al-Ummal
38445- " اعدد ستا بين يدي الساعة: موتي، ثم فتح بيت المقدس، موتان يأخذ فيكم كقعاص الغنم، ثم استفاضة المال حتى يعطى الرجل مائة دينار فيظل ساخطا، ثم فتنة لا يبقى بيت من العرب إلا دخلته، ثم هدنة تكون بينكم وبين بني الأصفر فيغدرون فيأتونكم تحت ثمانين غاية تحت كل غاية اثنا عشر ألفا." خ - كتاب فرض الخمس عن عوف بن مالك".
٣٨٤٤٥۔۔۔ (عوف ! ) قیامت سے پہلے چھ باتیں شمار کرنا۔ میری وفات، بیت المقدس کی فتح، جانوروں کی میری جو تم میں ایسے شروع ہوگی جیسے بکریوں کا قصاص ادا کیا کرتا ہے، پھر مال کی بہتات یہاں تک کہ آدمی کو سو دینار دئیے جائیں گے پھر وہ وہ (لینے کے لئے) ناراض ہوگا۔ پھر ایسا فتنہ ظاہر ہوگا جو عرب کے ہر گھر میں داخل ہوگا۔ پھر تم میں اور رومیوں میں صلح ہوگی، اس کے بعد وہ بدعہدی کریں گے وہ تمہارے پاس اسی جھنڈوں تلے آئیں گے ہرجھنڈے تلے بارہ ہزار ہوں گے۔ (بخاری فی الخمس عن عوف بن مالک)