hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 38633

.

كنز العمال

38633
Kanz al-Ummal
38621- "لا يذهب الله الليل والنهار حتى توجد النعل في القمامة فيقال: كأنها نعل قرشي." ابن قانع، طب - عن عبد الرحمن ابن شبل".
٣٨٦٢١۔۔۔ اللہ تعالیٰ دنیا کو ختم نہیں کرے گا یہاں تک کہ ڈھیران میں ایک جوتا ملے گا پس کوئی کہے گا کہ یہ کسی قریشی کا جوتا ہے۔ (ابن قانع، طبرانی عن عبدالرحمن بن شبل)