hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 38634

.

كنز العمال

38634
Kanz al-Ummal
38622- "ما من عام إلا والذي بعده شر منه حتى تلقوا ربكم." ت - عن أنس".
٣٨٦٢٢۔۔۔ ہر سال (برا ہے ) جو اس کے بعد آنے والا ہے وہ اس سے زیادہ برا ہے یہاں تک کہ تم اپنے رب سے مل لو۔ (ترمذی عن انس)