hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 38683

.

كنز العمال

38683
Kanz al-Ummal
38671- "لن تهلك أمة أنا في أولها وعيسى ابن مريم في آخرها، والمهدي في أوسطها." أبو نعيم في أخبار المهدي - عن ابن عباس".
٣٨٦٧١۔۔۔ میری امت (صالحہ پابند شریعت) ہرگز ہلاک نہیں ہوگی اس کے شروع میں میں (محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)) ہوں اور اس کے آخر میں عیسیٰ بن مریم (علیہما السلام) ہیں اور مہدی اس کے درمیان میں ہے۔ (ابونعیم فی احبار المھدی عن ابن عباس)
کلام :۔۔۔ ضعیف الجامع ٤٧٨٠، المنار المنیف ٣٤٥۔