hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 38682

.

كنز العمال

38682
Kanz al-Ummal
38670- "لتملأن الأرض ظلما وعدوانا! ثم ليخرجن رجل من أهل بيتي حتى يملأها قسطا وعدلا كما ملئت ظلما وعدوانا وعدوانا". "الحارث - عن أبي سعيد".
٣٨٦٧٠۔۔۔ زمین ضرور ظلم وبربریت سے بھری جائے گی، پھر میرے گھرانے کا ایک شخص ضرور نکلے گا جو اسے انصاف سے بھردے گا۔ جیسے وہ ظلم سے بھرگئی تھی۔ (الحارث عن ابی سعید)