hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 38692

.

كنز العمال

38692
Kanz al-Ummal
38680- "ستكون بينكم وبين الروم أربع هدن! يوم الرابعة على يد رجل من آل هارون، يدوم سبع سنين، قيل: يا رسول الله من إمام الناس يومئذ؟ قال: من ولدي ابن أربعين سنة، كأن وجهه كوكب دري، في خده الأيمن خال أسود، عليه عباءتان قطوانيتان، كأنه من رجال بني إسرائيل، يملك عشرين سنة يستخرج الكنوز ويفتح مدائن الشرك." طب - عن أبي أمامة".
٣٨٦٨٠۔۔۔ تمہارے روم کے درمیان چار صلحیں ہوں گی، چوتھے دن آل ہارون کے ایک شخص پر ہوگی جو سات سال رہے گی، لوگوں نے عرض کیا : یارسول اللہ ! اس وقت لوگوں کا خلیفہ کون ہوگا ؟ آپ نے فرمایا : میری اولاد سے جس کی عمر چالیس سال ہوگی، گویا اس کا چہرہ چمکتا تارا ہے اس کے دائیں رخسار پر سیاہ تل ہوگا اس پر روئی کی دوع بائیں ہوں گی وہ بنی اسرائیل کا شخص معلوم ہوگا، بیس سال حکومت کرے گا خزانے نکالے گا اور شرک والے شہروں کو فتح کرے گا۔ (طبرانی فی الکبیر عن ابی امامۃ