hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 3881

.

كنز العمال

3881
Kanz al-Ummal
3881 – "من قال: لا إله إله إلا الله وحده لا شريك له، له الملك وله الحمد يحيي ويميت، وهو على كل شيء قدير، مخلصا بها روحه مصدقا بها لسانه وقلبه إلا فتقت له السموات فتقا حتى ينظر الرب إلى قائلها من أهل الدنيا، وحق لعبد إذا نظر الله إليه أن يعطيه سؤله". "الحكيم عن أيوب بن عاصم حدثني رجلان من الصحابة".
3881: جس نے : لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ لہ الملک ولہ الحمد یحییٰ ویمیت، وھو علی کل شیء قدیر۔
پڑھا اس حال میں کہ اس کی روح اس میں خالص ہے، اس کی زبان سچی ہے اور اس کا دل بھی اس کی تصدیق کرتا ہے تو تمام آسمان ان کلمات کے لیے کھل جاتے ہیں حتی کہ پروردگار اہل دنیا میں سے صرف اس کلمہ کو کہنے والے کی طرف نظر کرتے ہیں۔ اور بندہ کا یہ حق ہے کہ پروردگار جب بھی اس کو دیکھیں تو اس کا سوال پورا کردیں۔ الحکیم عن ایوب بن عاصم قال حدثنی رجلان من الصحابۃ۔