hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 3882

.

كنز العمال

3882
Kanz al-Ummal
3882 – "من قال: لا إله إلا الله وحده لا شريك له، له الملك وله الحمد وهو على كل شيء قدير، عشر مرات كن له بعدل عشر محررين". "طب عن أبي أيوب".
3882: جس نے : لا اللہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ لہ الملک ولہ الحمد وھو علی کل شیء قدیر۔
دس بار پڑھا تو اس کے یہ کلمات دس غلام آزاد کرنے کے برابر ہوں گے۔ الکبیر للطبرانی عن ابن ایوب (رض) ۔