hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 39230

.

كنز العمال

39230
Kanz al-Ummal
39217- "هل ترون الشمس في يوم لا غيم فيه؟ وترون القمر في ليلة لا غيم فيها؟ فإنكم سترون ربكم حتى أن أحدكم ليحاضره ربه محاضرة فيقول: عبدي! هل تعرف ذنب كذا وكذا؟ فيقول رب ألم تغفر لي؟ فيقول بمغفرتي صرت إلى هذا." حل، - عن أبي هريرة".
٣٩٢١٧۔۔۔ جس دن آسمان پر بادل نہ ہو تم سورج کو دیکھ سکتے ہو ؟ اور جس رات آسمان پر بادل نہ ہو چاند دیکھ سکتے ہو ؟ اسی طرح تم اپنے رب کو دیکھو گے یہاں تک کہ تم میں سے ایک اپنے رب سے گفتگو کرے گا اللہ تعالیٰ فرمائیں گے : اے میرے بندے ! کیا تجھے فلاں فلاں گناہ یاد ہے ؟ وہ عرض کرے گا : کیا آپ نے میری مغفرت میں فرمادی اللہ تعالیٰ فرمائیں گے : میری مغفرت ہی کی وجہ سے تم اس مقام تک پہنچے ہو۔ (حلیۃ الاولیاء عن ابوہریرہ )