hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 39253

.

كنز العمال

39253
Kanz al-Ummal
39240- "إن في الجنة لمراغا من مسك مثل مراغ دوابكم في الدنيا." طب - عن سهل بن سعد".
٣٩٢٤٠۔۔۔ جنت میں ایک مشک کی لوٹن کی جگہ ہے جیسے دنیا میں تمہارے جانوروں کی دنیا میں لوٹ لگانے کی جگہ ہوتی ہے۔ (طبرانی فی الکبیر عن سھل بن سعد)