hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 39254

.

كنز العمال

39254
Kanz al-Ummal
39241- "إن في الجنة ما لا عين رأت ولا أذن سمعت ولا خطر على قلب بشر." طب - عن سهل بن سعد".
39241 ۔۔ بیشک جنت میں ایسی نعمتیں ہیں جن کو کسی آنکھ نے دیکھا نہیں اور کسی کان نے سنا نہیں اور کسی انسان کے دل میں ان کا خیال نہیں گزرا۔ طبرانی عن سھل بن سعد (رض) ۔