hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 39262

.

كنز العمال

39262
Kanz al-Ummal
39249- "طوبى" شجرة في الجنة مسيرة مائة عام، ثياب أهل الجنة تخرج من أكمامها." حم، حب - عن أبي سعيد".
٣٩٢٤٩۔۔۔ طوبی ایک جتنی درخت ہے جس کی مسافت سو سال کی ہے اس کے غلافوں سے جنتیوں کے کپڑے نکلیں گے۔ (مسند احمد بن عن ابی سعید)