hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 39263

.

كنز العمال

39263
Kanz al-Ummal
39250- "طوبى" شجرة غرسها الله بيده ونفخ فيها من روحه تنبت بالحلى والحلل، وإن أغصانها لترى من وراء سور الجنة." ابن جرير - عن قرة بن إياس".
٣٩٢٥٠۔۔۔ طوبی ایک جنتی درخت ہے جسے اللہ تعالیٰ نے اپنے ہاتھ سے لگایا اس میں حیات نو ڈالی اس پر زیورات اور کپڑے لگتے ہیں اس کی شاخیں جنتی دیواروں کے پیچھے نظر آئیں گی۔ (ابن جریر عن قرۃ بن ایاس)
کلام :۔۔۔ ضعیف الجامع : ٣٦٣٠