hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 39268

.

كنز العمال

39268
Kanz al-Ummal
39255- " في الجنة ثمانية أبواب فيها باب يسمى "الريان" لا يدخله إلا الصائمون." خ - عن سهل بن سعد"
٣٩٢٥٥۔۔۔ جنت کے آٹھ دروازے ہیں ایک دروازے کا نام ریان ہے جس سے صرف روزے دار ہی داخل ہوں گے۔
(بخاری عن سھل بن سعد)