hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 39269

.

كنز العمال

39269
Kanz al-Ummal
39256- "في الجنة باب يدعى "الريان" يدعى له الصائمون فمن كان من الصائمين دخله، ومن دخله لا يظمأ أبدا." ت، هـ- عنه".
٣٩٢٥٦۔۔۔ جنت کے ایک دروازے کو ریان کہتے ہیں جس سے روزہ داروں کو بلایا جائے گا جو روزہ دار ہوگا وہ اس سے داخل ہوگا اور جو اس سے داخل ہوا وہ کبھی بیاسا نہیں ہوگا۔ (ترمذی ابن ماجہ عن سھل بن سعد)