hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 39276

.

كنز العمال

39276
Kanz al-Ummal
39263- "خلق الله جنة عدن بيده، خلق فيها ما لا عين رأت ولا خطر على قلب بشر، ثم قال لها تكلمي، قالت: {قد أفلح المؤمنون} فقال: وعزتي! لا يجاوزني فيك بخيل." طب في السنة وتمام وابن عساكر - عن ابن عباس".
٣٩٢٦٣۔۔۔ اللہ تعالیٰ نے جنت عدن کو اپنے ہاتھ سے پیدا فرمایا اور اس میں ایسی نعمتیں پیدا کیں جنہیں نہ کسی آنکھ نے دیکھا اور نہ کسی دل میں ان کا خیال آیا پھر اللہ تعالیٰ نے اس سے فرمایا بول : تو اس نے کہا : ایمان والے کامیاب ہوگئے اللہ نے فرمایا : مجھے اپنی عزت کی قسم ! کوئی بخیل میرے پاس سے گزرکر تجھ تک نہیں پہنچے گا (طبرانی فی التندوتمام وابن عساکر عن ابن عباس