hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 39277

.

كنز العمال

39277
Kanz al-Ummal
39264- "درمكة بيضاء مسك خالص." حم، م - عن أبي سعيد أن ابن صياد سأل النبي صلى الله عليه وسلم عن تربة الجنة قال - فذكره".
٣٩٢٦٤۔۔۔ حضرت ابوسعید (رض) سے روایت ہے کہ ابن صیاد نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے جنت کی مٹی کے بارے میں پوچھا تو آپ نے فرمایا : سفید میدہ اور خالص مشک۔ (مسند احمد، مسلم عن ابی سعید)