hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 39282

.

كنز العمال

39282
Kanz al-Ummal
39269- "إذا سكن الله أهل الجنة الجنة بقي في مكان فسيح فيسكنها الله ستين وثلاثمائة عالم، كل عالم أكبر من الدنيا منذ خلقت إلى يوم تنقطع." الديلمي - عن أبي سعيد".
٣٩٢٦٩۔۔۔ جب اللہ تعالیٰ اہل جنت کو جنت میں ٹھرائے گا وہ ایک کھلی جگہ میں باقی رہ جائیں گے جس میں اللہ تعالیٰ تین سو ساٹھ جہانوں کو ٹھہرائے گا ہر عالم دنیا سے بڑا ہے جب سے دنیا نبی اس دن سے لیکر اس کے ختم ہونے تک (الدیلمی عن ابی سعید)