hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 39281

.

كنز العمال

39281
Kanz al-Ummal
39268- "ألا! هل مشمر للجنة؟ فإن الجنة لا خطر لها، هي ورب الكعبة نور يتلألأ كلها، وريحانة تهتز، وقصر مشيد، ونهر مطرد، وفاكهة كثيرة نضيجة، وزوجة حسناء جميلة، وحلل كثيرة، في مقام أبدا، في حبرة ونضرة في دار عالية سليمة بهية، قالوا: نحن المشمرون يا رسول الله! قال: قولوا: إن شاء الله". هـ، ع، ن، حب، أبو بكر بن داود في البعث والروياني والرامهرمزي طب، ق في البعث، ص - عن أسامة بن زيد".
٣٩٢٦٨۔۔۔ سنو ! جنت کے لیے کوئی تیاری کرنے والا ہے ؟ کیونکہ جنت کے لیے کوئی خطرہ نہیں رب کعبہ قسم ! وہ سارا چمکتا نور ہے تازے پھول ہیں مضبوط محل ہیں پھیلی ہوئی نہریں ہیں اور بہت زیادہ پکے پھل ہیں خوبصورت حسین بیویاں اور بہت زیادہ کپڑے محفوظ جگہ میں تروتازگی میں اور بلندشان محفوظ شاندار گھر میں لوگوں نے عرض کیا : یارسول اللہ ! ہم تیار ہیں آپ نے فرمایا : کہو ! انشاء اللہ۔ (ابن ماجہ : ابویعلی ، نسائی ، ابن جان ابوبکرین داؤد فی البعث والرویانی والرامھرمزی، طبرانی ، بیھقی، فی البعث، سعید بن منصور عن اسامۃ بن زید)