hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 39437

.

كنز العمال

39437
Kanz al-Ummal
39424- "يدخل أهل الجنة الجنة وأهل النار النار ثم يقول الله عز وجل: أخرجوا من كان في قلبه مثقال حبة من خردل من إيمان فيخرجون منها قد اسودوا فيلقون في نهر الحياة فينبتون كما تنبت الحبة في جانب السيل، ألم تر أنها تخرج صفراء ملتوية." ق عن أبي سعيد"
٣٩٤٢٤۔۔۔ جنتی جنت میں اور جہنمی جہنم میں داخل ہوجائیں گے اس کے بعد اللہ تعالیٰ فرمائے گا : جس کے دل میں رائی برابر بھی ایمان ہو اسے (جہنم سے) نکال لو چنانچہ انھیں نکالا جائے گا جبکہ وہ سیاہ ہوچکے ہوں گے پھر انھیں نہر حیات میں ڈال جائے گا تو وہ ایسے اگیں گے جیسے سیلاب کی جانب کوئی بیچ اگتا ہے تم نے دیکھا نہیں وہ زرد لپٹا ہوا نکلتا ہے۔ (مسلم عن ابی سعید)