hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 39707

.

كنز العمال

39707
Kanz al-Ummal
39694- عن أبي هريرة قال: "يسلط الدجال على رجل من المسلمين فيقتله ثم يحييه ثم يقول: ألست بربكم؟ ألا ترون أني أحيي وأميت، والرجل ينادي: يا أهل الإسلام! بل هو عدو الله الكافر الخبيث، إنه والله لا يسلط على أحد بعدي." ش".
٣٩٦٩٤۔۔۔ حضرت ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے فرمایا : دجال ایک مسلمان پر مسلط ہوگا اسے قتل کرکے زندہ کرے اور کہے گا : کیا میں رب نہیں ؟ کیا تو لوگ نہیں دیکھتے ہیں کہ میں مارتا اور زندہ کرتا ہوں اور وہ شخص پکارکر کہے گا : مسلمانو ! نہیں بلکہ یہ اللہ کا دشمن کافر خبیث ہے اللہ کی قسم ! میرے بعد اسے کسی پر دسترس حاصل نہیں ہوگی۔ (رواہ ابن ابی شیبہ)