hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 39708

.

كنز العمال

39708
Kanz al-Ummal
39695- عن أبي هريرة قال: "لا تقوم الساعة حتى تفتح مدينة هرقل قيصر ويؤذن فيها المؤذنون ويقسم فيها المال بالأترسة، فيقبلون بأكثر أموال رآها الناس، فيأتيهم الصريخ: إن الدجال قد خالفكم في أهليكم! فيلقون ما في أيديهم ويقبلون يقاتلونه." ش".
٣٩٦٩٥۔۔۔ حضرت ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے فرمایا : جب تک ہرقل قیصر کا شہر فتح نہیں ہوجاتا اور اس میں داخل ہونے کی عام اجازت نہیں ہوجاتی اور ڈھالوں سے مال تقسیم نہیں ہوجاتا قیامت قائم نہیں ہوگی جتنا مال لوگوں نے دیکھ رکھا ہوگا اس سے زیادہ قبول کریں گے پھر ایک افواہ پھیلے گی دجال تمہارے گھروں میں نکل آیا ہے وہ سب کچھ پھینک کر اس سے لڑنے چل پڑیں گے۔ (رواہ ابن ابی شیبہ)