hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 39717

.

كنز العمال

39717
Kanz al-Ummal
39704- عن عبد الله بن عمرو قال: "يخرج الدجال من كوثي أرض بالعراق، ثم قال: إن للأشرار بعد الأخيار عشرين ومائة سنة لا يدري أحد من الناس متى يدخل أولها." ش".
٣٩٧٠٤۔۔۔ عبداللہ بن عمرو سے روایت ہے فرمایا : دجال عراق کی پست زمین سے نکلے ھا پھر فرمایا : اخبار کے بعد اشرار کے لیے ایک سوبیس سال میں کوئی نہیں جانتا اس کا پہلا کب داخل ہوگا۔ (رواہ ابی شیبۃ)