hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 39720

.

كنز العمال

39720
Kanz al-Ummal
39707- عن مكحول قال: "ما بين الملحمة وفتح القسطنطينية وخروج الدجال إلا سبعة أشهر، وما ذاك إلا كهيئة العقد ينقطع فيتبع بعضه بعضا." ش".
٣٩٧٠٧۔۔۔ مکحول سے روایت ہے فرمایا : جنگ قسطنطنیہ کی فتح اور دجال کے نکلنے کے درمیان سات ماہ ہیں اس کی مثال ہار کی سی ہے ایک دانہ نکلا تو لگاتار نکلنے لگیں گے۔ (رواہ ابن ابی شیبہ)