hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 39721

.

كنز العمال

39721
Kanz al-Ummal
39708- "مسند ابن الجراح" سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: "إنه لم يكن نبي بعد نوح إلا قد أنذر قومه الدجال، وإني أنذركموه فوصفه رسول الله صلى الله عليه وسلم لنا بحلية لا أحفظها وقال: لعله يدركه بعض من رآني أو سمع كلامي، قلنا: يا رسول الله! قلوبنا يومئذ مثلها اليوم؟ قال: أو خير." ت، ع - وأبو نعيم في المعرفة
٣٩٧٠٨۔۔۔ (مسند ابن الجراح) میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو فرماتے سنا : نوح (علیہ السلام) کے بعد ہر نبی نے اپنی قوم کو دجال سے ڈرایا ہے اور میں بھی تمہیں اس سے ڈراتا ہوں پھر رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کا حلیہ ہم سے بیان فرمایا جو مجھے یاد نہیں فرمایا : شاید اسے وہ شخص دیکھ لے جس نے مجھے دکھایا۔ میری بات سنی ہے ہم نے عرض کیا : یارسول اللہ اس وقت ہمارے دل آج کی طرح ہوں گے ؟ فرمایا بلکہ بہتر۔ (ترمذی، ابویعلی ابونعیم فی المعرفۃ)
کلام :۔۔۔ ذخیرۃ الحفاظ ٢١٠٠ ضعیف ابی داؤد ١٠١٩۔