hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 39901

.

كنز العمال

39901
Kanz al-Ummal
39888- قسمت النار سبعين جزءا فللآمر تسع وستون وللقاتل جزء حسبه."حم - عن رجل".
٣٩٨٨٨۔۔۔ جہنم کو ستر حصوں میں بانٹا گیا ہے ان میں ننا نوے حصے قتل کا حکم دینے والے کے لیے اور ایک حصہ قتل کرنے والے کیلئے ہے۔ مسند احمد عن رجل