hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 39902

.

كنز العمال

39902
Kanz al-Ummal
39889- كل ذنب عسى الله أن يغفره إلا من مات مشركا أو قتل مؤمنا متعمدا."د "4 عن أبي الدرداء؛ حم، ن، ك - عن معاوية".
٣٩٨٨٩۔۔۔ امید ہے کہ اللہ تعالیٰ ہر گناہ معاف کردے، ہاں جو شرک کرتے مرایاجس نے جان بوجھ کر کسی مسلمان کو قتل کیا۔ و ابوداؤد عن ابی الدردائ، مسند احمد، نسائی، حاکم عن معاویۃ