hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 39912

.

كنز العمال

39912
Kanz al-Ummal
39899- إذا التقى المسلمان حمل أحدهما على أخيه السلاح فهما على جرف جهنم، فإذا قتل أحدهما صاحبه دخلاها جميعا."حم، م هـ - عن أبي بكرة".
٣٩٨٩٩۔۔۔ جب دو مسلمان آپس میں ملتے ہیں اور ان میں سے ایک دوسرے کے خلاف ہتھیاراٹھاتا ہے تو وہ دونوں جہنم کے کنارے پر ہیں۔ تو جب ایک دوسرے کو قتل کرتا ہے تو وہ دونوں جہنم میں داخل ہوجاتے ہیں۔ مسند احمد، مسلم، ابن ماجۃ عن ابی بکرۃ