hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 39913

.

كنز العمال

39913
Kanz al-Ummal
39900- إذا سل المسلم على أخيه المسلم سلاحا فلا تزال الملائكة تلعنه حتى يشيمه عنه."طب - عن أبي بكرة".
٣٩٩٠٠۔۔۔ جب کوئی مسلمان اپنے مسلمان بھائی کے خلاف تلوار سونتا ہے تو اس کے نیام تک رکھنے میں فرشتے اس پر لعنت کرتے رہتے ہیں۔ طبرانی فی الکبیر عن ابی بکرۃ ، کلام ۔۔۔ ضعیف ہے ، دیکھیں الجامع ص ٥٤٧۔