hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 39914

.

كنز العمال

39914
Kanz al-Ummal
39901- إن الله لا يحل في الفتنة شيئا حرمه قبل ذلك، ما بال أحدكم يأتي أخاه فيسلم عليه ثم يجيء بعد ذلك فيقتله."طب - عن أبي أمامة".
٣٩٩٠١۔۔۔ اللہ تعالیٰ نے جن چیزوں کو پہلے سے حرام کررکھا ہے فتنہ میں ان میں سے کسی کو حلال قرار نہیں دیتاتم میں سے کسی کی کیا حالت ہوتی ہے کہ وہ اپنے بھائی کے پاس آتا ہے اسے سلام کرتا ہے اور پھر آکر اسے قتل کردیتا ہے۔ طبرانی فی الکبیر عن ابی امامۃ