hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 39978

.

كنز العمال

39978
Kanz al-Ummal
39965- من قتل نفسه بشيء في الدنيا عذب به يوم القيامة."طب - عن ثابت بن الضحاك".
٣٩٩٦٥۔۔۔ جس نے دنیا میں اپنے آپ کو کسی چیز سے قتل کیا تو قیامت کے روزا سے اسی سے عذاب دیا جائے گا۔ طبرانی فی الکبیر عن ثابت بن الضحاک