hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 39979

.

كنز العمال

39979
Kanz al-Ummal
39966- من قتل نفسه بشيء عذب به يوم القيامة في نار جهنم، ومن حلف بملة غير الإسلام كاذبا متعمدا فهو كما قال، ومن قال لمؤمن: يا كافر! فهو كقتله."طب - عن ثابت ابن الضحاك".
٣٩٩٦٦۔۔۔ جس نے اپنے آپ کو کسی چیز سے قتل کیا تو اسے قیامت کے روزاسی سے جہنم کی آگ میں عذاب دیا جائے گا۔ اور جس نے اسلام کے علاوہ کسی ملت کی جان بوجھ کر جھوٹی قسم کھائی تو وہ ایساہی ہوگا جیسا اس نے کہا اور جس نے کسی مومن کو کہا : ارے کافر ! تو یہ کہنا اسے قتل کرنے کی طرح ہے۔ طبرانی عن ثابت ابن الضحاک