hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 39980

.

كنز العمال

39980
Kanz al-Ummal
39967- الذي يخنق نفسه يخنق نفسه في النار، والذي يقتحم يقتحم في النار، والذي يطعن نفسه يطعن نفسه في النار."هب - عن أبي هريرة".
٣٩٩٦٧۔۔۔ جو اپنا گلاگھونٹتا ہے وہ جہنم میں اپنا گلاگھونٹے گا اور جو پانی میں ڈوبتا ہے وہ جہنم میں ڈوبے گا اور جو اپنے آپ کو نیز ہ مارتا ہے وہ جہنم میں اپنے آپ کو نیز ہ مارے گا۔ بیھقی فی شعب الایمان