hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 40177

.

كنز العمال

40177
Kanz al-Ummal
40164- عن حبيب بن صهبان قال سمعت عمر يقول: ظهور المسلمين حمى الله، لا تحل لأحد إلا أن يجرحها بحد، وقد رأيت بياض إبطيه قائما يقيد من نفسه."عب".
٤٠١٦٤۔۔۔ حبیب بن صہبان سے روایت ہے فرماتے ہیں : میں نے حضرت عمر (رض) کو فرماتے سنا : کہ مسلمانوں کو پیٹھیں اللہ تعالیٰ کی رکھ ہیں محفوظ جگہ کسی کے لیے انھیں بغیر حد کے زخمی کرنا حلال نہیں، میں نے آپ کی بغلوں کی سفیدی دیکھی کہ آپ کھڑے ہو کراپنابدلہ دلوار ہے تھے۔ رواہ عبدالرزاق