hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 40640

.

كنز العمال

40640
Kanz al-Ummal
40627- "خذوا لتعلم يهود أن في ديننا فسحة، وإني بعثت بالحنيفية السمحة"."الديلمي من وجه آخر عن عائشة".
٤٠٦٢٧۔۔۔ (تیراندازی) کرتے رہوتا کہ یہودیہ جان لیں کہ ہمارے دین میں کشادگی ہے اور مجھے واضح دین فطرت دے کر بھیجا گیا ہے۔ الدیلمی عن وجہ آخرعن عائشۃ