hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 40641

.

كنز العمال

40641
Kanz al-Ummal
40628- "دعهن يا أبا بكر، فإنها أيام عيد، لتعلم اليهود أن ديننا فسحة، إني أرسلت بحنيفية سمحة."حم عن عائشة".
٤٠٦٢٨۔۔۔ ابوبکربچیوں کو کھیلنے دو کیونکہ یہ عید کے دن ہیں تاکہ یہودیوں کو پتہ چلے کہ ہمارے دین میں وسعت ہے اور مجھے آسان دین فطرت دے کر بھیجا گیا۔ مسند احمد عن عائشۃ