hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 40643

.

كنز العمال

40643
Kanz al-Ummal
40630- سبحان الله! لا يعلم ما في غد إلا الله، لا تقولوا هكذا وقولوا: أتيناكم أتيناكم فحيانا وحياكم."ق عن عمرة بنت عبد الرحمن".
٤٠٦٣٠۔۔۔ سبحان اللہ ! کل کی خبرتو صرف اللہ تعالیٰ کو ہے اسی طرح کہا کرو (کہ ہمارے درمیان ایسے نبی ہیں جنہیں کل کی باتوں کا علم ہے) اور یوں کہو : ہم کو تمہارے ہاں آئے ہم تمہارے ہاں، تمہیں اور ہمیں سلامتی ہو۔ بیہقی عن عمرۃ بنت عبدالرحمن