hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 40644

.

كنز العمال

40644
Kanz al-Ummal
40631- يا عائشة! أتعرفين هذه؟ هذه قينة بني فلان، أتحبين أن تغنيك؟ قالت: نعم، فغنتها، فقالت: لقد نفخ الشيطان في منخريها."حم، طب عن السائب بن يزيد".
٤٠٦٣١۔۔۔ اے عائشۃ ! اس لڑکی کو جانتی ہو ؟ یہ نبی فلاں کی باندی ہے کیا تم اس کا گاناسنوگی ؟ آپ نے فرمایا : جی ہاں، پھر اس نے آپ کو گانا سنایا، آپ نے فرمایا : شیطان نے اس کے نتھوں میں پھونک ماری ہے۔ مسنداحمد، طبرانی فی الکبیر عن السائب بن یزید