hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 40649

.

كنز العمال

40649
Kanz al-Ummal
40636- ملعون من لعب بالشطرنج، والناظر إليها كآكل لحم الخنزير."عبدان وأبو موسى وابن حزم عن حبة بن مسلم".
٤٠٦٣٦۔۔۔ شطرنچ کھیلنے والا ملعون اور اس کی طرف دیکھنے والا سؤر کا گوشت کھانے والے کی طرح ہے۔ عبدان وابوموسیٰ وابن حزم عن حبۃ بن مسلم، کلام۔۔۔ الاسرار المرفوعۃ ٥٢٤۔ التنکیت والافادہ ١٦٤۔ شطرنج، اصل میں شش رنگ کا معرب ہے یہ وہ مشہورکھیل ہے جو حکیم نے نوشیرواں کے لیے ایجاد کیا تھا شش رنگ اس لیے کہتے ہیں کہ اس کے مہرے چھ قسم کے ہیں۔ شاہ ، وزیر، فیل، اسپ، رخ پیادہ۔