hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 40650

.

كنز العمال

40650
Kanz al-Ummal
40637- من لعب بالنردشير فكأنما غمس يده في لحم الخنزير ودمه."حم، م "، د، هـ عن بريدة".
٤٠٦٣٧۔۔۔ جو نرد شیرکھیلاتو گویا اس نے اپنا ہاتھ سؤر کے گوشت اور خون میں ذبویا۔ مسند احمد، مسلم ، ابوداؤد، ابن ماجۃ عن یریدۃ نردشیر اس کھیل کا موجد بزرچمہ رہے یا اردشیر، بہرکیف یہ کھیل شطرنج کے مقابلہ میں ایجاد ہوا۔