hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 40687

.

كنز العمال

40687
Kanz al-Ummal
40674- عن سعيد بن المسيب عن عمر قال: سمع النبي صلى الله عليه وسلم رجلا يقول لرجل: تعال أقامرك! فأمره أن يتصدق بصدقة."ع".
٤٠٦٧٤۔۔۔ سعید بن المسیب حضرت عمر (رض) سے روایت کرتے ہیں۔ فرماتے ہیں : نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک شخص کو دوسرے سے کہتے سنا : آؤ جو اکھیلیں تو آپ نے اسے کچھ صدقہ کرنے کا حکم دیا۔ ابویعلی، کلام :۔۔۔ ذخیرۃ الحفاظ ٣٢٤٦۔