hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 40688

.

كنز العمال

40688
Kanz al-Ummal
40675- عن حكيم بن عباد بن حنيف قال: أول منكر ظهر بالمدينة حين فاضت الدنيا وانتهى سمن الناس: طيران الحمام، والرمي في الجلاهق، فاستعمل عليها عثمان رجلا من بني ليث يقصها ويكسر الجلاهق."كر".
٤٠٦٧٥۔۔۔ حکیم بن عبادبن حنیف سے روایت ہے فرمایا : مدینہ میں سب سے پہلا فتنہ جو دنیا کی مسلسل آمد اور لوگوں کے موٹاپے کی انتہا کے وقت ظاہر ہوا، وہ کبوتروں کا اڑنا، اور غلیل چلانا پھر حضرت عثمان (رض) نے وہاں ایک شخص کو گورنربنایاجو بنی لیث سے تعلق رکھتا تھا وہ اسے کاٹ دیتا اور غلیل توڑ دیتا۔ رواہ ابن عساکر