hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 40698

.

كنز العمال

40698
Kanz al-Ummal
40685- عن علي أنه مر بقوم يلعبون بالشطرنج فقال: "ما هذه التماثيل التي أنتم لها عاكفون"! لئن يمس أحدكم جمرا حتى يطفأ خير له من أن يمسها."ش، وعبد بن حميد، وابن أبي الدنيا في ذم الملاهي، وابن المنذر، وابن أبي حاتم، ق".
٤٠٦٨٥۔۔۔ حضرت علی (رض) سے روایت ہے کہ کچھ شطرنج کھیلتے لوگوں پر آپ کا گزرہواتو فرمایا : یہ کیا مورتیاں ہیں جن کے سامنے تم ادب سے بیٹھے ہو، کوئی تم میں سے انکار کو چھوئے یہ اس کے لیے بہتر ہے کہ وہ اسے چھوئے۔ ابن ابی شیبہ، عبدبن حمید، وابن ابی الدنیا فی ذم الملاھی وابن المنذروابن ابی حاتم، بیہقی