hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 40697

.

كنز العمال

40697
Kanz al-Ummal
40684-مسند علي عن عمار بن أبي عمار أن عليا مر بقوم يلعبون بالشطرنج فوثب عليهم فقال: أما والله لغير هذا خلقتم! ولولا أن تكون سنة لضربت بها وجوهكم."ق، كر".
٤٠٦٨٤۔۔۔ (مسندعلی (رض)) عماربن ابی عمار سے روایت ہے کہ حضرت علی (رض) کا کچھ لوگوں پر گزر ہوا جو شطرنج کھیل رہے تھے تو ان پر لپک پڑے اور فرمایا : اللہ کی قسم کیا اس کےعلاوہ کسی کام کے لیے تم پیدا نہیں ہوئے اگر یہ ڈرنہ ہوتا کہ ایک طریقہ بن جائے گا تو میں اسے تمہارے چہروں پر مارتا ۔ بیہقی، ابن عساکر