hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 4072

.

كنز العمال

4072
Kanz al-Ummal
4072 – "السبع الطوال" "عن أنس قال وجد رسول الله صلى الله عليه وسلم ذات ليلة شيئا، فلما أصبح قيل يا رسول الله أن أثر الوجع عليك لبين قال: أما إني على ما ترون بحمد الله، قد قرأت البارحة هذه السبع الطوال". "ابن جرير".
4072: (السبع الطوال) حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کسی رات کچھ تکلیف محسوس کی۔ صبح ہوئی تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے پوچھا گیا : تکلیف کا اثر آپ کے چہرے پر واضح (کیوں) ہے ؟ فرمایا : الحمد للہ ! تم جس حال پر مجھے دیکھ رہے ہو اس کی وجہ یہ ہے کہ میں نے اس رات السبع الطوال (شروع کی سات طویل سورتیں) پڑھی تھیں۔ رواہ ابن جریر۔