hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 4073

.

كنز العمال

4073
Kanz al-Ummal
4073 – "سورة طه" عن عائشة قالت "أول سورة تعلمتها من القرآن طه فكنت إن قلت: {طه مَا أَنْزَلْنَا عَلَيْكَ الْقُرْآنَ لِتَشْقَى} إلا قال صلى الله عليه وسلم: "لا شقيت يا عائش". "كر".
4073: (سورة طہ) حضرت عائشہ (رض) فرماتی ہیں : میں نے سب سے پہلے سورة طہ سیکھی تھیں میں جب بھی یہی پڑھتی تھی :
طہ انزلنا علیک القرآن لتشقی۔
طہ ہم نے آپ پر قرآن اس لیے نازل نہیں کیا کہ آپ متقی ہوجائیں۔ تو رسول اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) یہ ضرور فرماتے : اے عائشہ ! میں شقی نہیں ہوا۔ (رواہ ابن عساکر)