hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 4075

.

كنز العمال

4075
Kanz al-Ummal
4075 - عن علي قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: "اقرأ يس فإن في يس عشر بركات، ما قرأها جائع إلا شبع، وما قرأها ظمآن إلا روي وما قرأها عار إلا اكتسى، وما قرأها عزب إلا تزوج، وما قرأها
4075: حضرت علی (رض) سے مروی ہے رسول اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : یس پڑھ، یس میں دس برکات ہیں۔ جس بھوکے نے اس کو پڑھا سیر ہوا۔ جس پیاسے نے پڑھا سیراب ہوا۔ جس ننگے نے پڑھا ملبوس ہوا۔ جس مجرد (بےنکاحے) نے پڑھا شادی کے بندھن میں جڑا۔ جس خوف زدہ نے پڑھا امن پایا۔ جس قیدی نے پڑھا آزاد ہوا۔ جس مسافر نے پڑھا اس کو سفر میں مدد نصیب ہوئی۔ جس مقروض نے سورة یس کو پڑھا اس کا قرض ادا ہوا۔ کسی گم شدہ شے والے نے پڑھا تو اس کو پا لیا۔ اور جس میت پر اس سورت کو پڑھا گیا اس سے عذاب ہلکا کردیا گیا۔ (رواہ ابن مردویہ)