hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 4192

.

كنز العمال

4192
Kanz al-Ummal
4192 - عن إياس بن عامر قال: قال لي علي: "يا أخا عك إنك إن بقيت فستقرأ القرآن ثلاثة أصناف صنف لله عز وجل، وصنف للدنيا وصنف للجدال، فإن استطعت أن تكون ممن يقرأه لله عز وجل فافعل". "الآجري في أخلاق حملة القرآن ونصر المقدسي في الحجة".
4192: ایاس بن عامر سے مروی ہے کہ حضرت علی (رض) نے مجھے فرمایا : اے بیمار بھائی ! اگر تو زندہ رہا تو (دیکھے گا کہ) قرآن کو تین قسم کے لوگ پڑھیں گے، ایک قسم اللہ عزوجل کے لیے پڑھے گی۔ دوسری دنیا کے لیے اور تیسری قسم محض اختلاف اور جھگڑے کے لیے پڑھے گی۔ پس اگر ہوسکے تو اسی قسم میں سے بننا جو اللہ عزوجل کے لیے قرآن پڑھے۔ (الآجری فی الاخلاق حملۃ القرآن، نصر المقدسی فی الحجۃ)