hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 4193

.

كنز العمال

4193
Kanz al-Ummal
4193 - "ومن مسند أبي بن كعب رضي الله عنه" علمت رجلا القرآن فأهدى إلي قوسا، فذكرت ذلك لرسول الله صلى الله عليه وسلم، فقال: "إن أخذتها أخذت قوسا من نار، فرددتها". "هـ والروياني ق وضعفه ص".
4193: (مسند ابی بن کعب (رض)) حضرت ابی بن کعب (رض) فرماتے ہیں : میں نے ایک شخص کو قرآن پڑھایا اس نے ہدیہ میں مجھے ایک کمان پیش کی۔ یہ بات میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے ذکر کی۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اگر تم نے وہ کمان لے لی تو سمجھو کہ تم نے جہنم کی ایک کمان لے لی۔ حضرت ابی (رض) فرماتے ہیں لہٰذا میں نے وہ کمان واپس کردی۔ (ابن ماجہ، الرویانی، السنن للبیہقی ضعیف السنن لسعید بن منصور)